In this group we will discuss movies and write reviews
-
Public Group
-
4 Posts
-
2 Photos
-
0 Videos
-
Reviews
-
Entertainment
Recent Updates
-
Wo seit ihr alle von Jahrgang 1986 bis heute?Wo seit ihr alle von Jahrgang 1986 bis heute?1 Comments 0 Shares 150 ViewsPlease log in to like, share and comment!
-
ذبات... نفسیات... محبت... احساسِ ندامت... اکتاہٹ...
Emotions, Psyche, Love, Guilt, Boredom ....
ان تین چیزوں پہ مکمل گرفت رکھی ہوئی فلم ہے. انسان کی محبت اور جنسی میلان کی پیچیدگیوں کو واضح کرتی فلم ہے. اپنے لائف پارٹنر کو دھوکہ دینے سے پیدا ہونے والے احساس ندامت کو بیان کرتی فلم ہے. کمسنی اور میچیورٹی کی محبتوں میں واضح فرق دکھاتی فلم ہے..
ریویو دے کر مزا خراب نہیں کروں گا. فقط ایک سین سنتے جائیں.
لڑکا بہت پیار سے اپنی محبوبہ سے پوچھتا ہے تمہاری ورجنٹی کب ختم ہوئی؟
لڑکی کہتی ہے جب سولہواں برس لگا تو مجھے ایک لڑکے کی قربت ملی. ہم نے جنسی ملاپ کیا. پھر کچھ دن میں ہی وہ لڑکا مجھ سے اکتا گیا. مجھے برداشت نہیں ہوا. میں بارسلونا چلی گئی. چھ ماہ بعد واپس آئی تو وہ دوبارہ میرے قریب آنے کی کوشش کرنے لگا....
لڑکا..... "تو تم نے پھر کیا کیا؟"...
میں نے اس کے قریب ترین دوست سے ملن کیا..
لڑکا حیرانی سے مسکراتے ہوئے... "تم نے ایسا کیوں کیا؟"
مجھے نہیں معلوم کہ میں نے ایسا کیوں کیا. شاید میں اس طرح بدلہ لینا چاہتی تھی.
فلم کا نام ہے newness...
تعلق میں اکتاہٹ محسوس کریں تو یہ مووی دیکھیں. اپنے تعلق کو مضبوط ترین انڈرسٹینڈنگ اور ٹرسٹ کی بنیاد پر استوار کرنا ہو تو اپنی شریک حیات کے ساتھ یہ مووی دیکھیں... نیٹفلکس پر موجود ہے..ذبات... نفسیات... محبت... احساسِ ندامت... اکتاہٹ... Emotions, Psyche, Love, Guilt, Boredom .... ان تین چیزوں پہ مکمل گرفت رکھی ہوئی فلم ہے. انسان کی محبت اور جنسی میلان کی پیچیدگیوں کو واضح کرتی فلم ہے. اپنے لائف پارٹنر کو دھوکہ دینے سے پیدا ہونے والے احساس ندامت کو بیان کرتی فلم ہے. کمسنی اور میچیورٹی کی محبتوں میں واضح فرق دکھاتی فلم ہے.. ریویو دے کر مزا خراب نہیں کروں گا. فقط ایک سین سنتے جائیں. لڑکا بہت پیار سے اپنی محبوبہ سے پوچھتا ہے تمہاری ورجنٹی کب ختم ہوئی؟ لڑکی کہتی ہے جب سولہواں برس لگا تو مجھے ایک لڑکے کی قربت ملی. ہم نے جنسی ملاپ کیا. پھر کچھ دن میں ہی وہ لڑکا مجھ سے اکتا گیا. مجھے برداشت نہیں ہوا. میں بارسلونا چلی گئی. چھ ماہ بعد واپس آئی تو وہ دوبارہ میرے قریب آنے کی کوشش کرنے لگا.... لڑکا..... "تو تم نے پھر کیا کیا؟"... میں نے اس کے قریب ترین دوست سے ملن کیا.. لڑکا حیرانی سے مسکراتے ہوئے... "تم نے ایسا کیوں کیا؟" مجھے نہیں معلوم کہ میں نے ایسا کیوں کیا. شاید میں اس طرح بدلہ لینا چاہتی تھی. فلم کا نام ہے newness... تعلق میں اکتاہٹ محسوس کریں تو یہ مووی دیکھیں. اپنے تعلق کو مضبوط ترین انڈرسٹینڈنگ اور ٹرسٹ کی بنیاد پر استوار کرنا ہو تو اپنی شریک حیات کے ساتھ یہ مووی دیکھیں... نیٹفلکس پر موجود ہے..1 Comments 0 Shares 553 Views1
-
اسکرین کے غازی - #بقلم_میکائیل
__________
پاک و ہند میں چند نام ایسے ہیں جو ہمارے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے رہے ہیں جن میں معین اختر، عمر شریف جونی لیور وغیرہ شامل ہیں لیکن صحیح معنوں میں ان کا متبادل ابھی تک کوئی نہیں آیا پھر یکایک ہندوستان نے پاکستان مخالف سیریز اور فلموں کا ایسا سلسلہ شروع کردیا کہ اب کسی کامیڈین کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ میں اس حوالے سے ہندوستانی میڈیا کا شکر گزار ہوں کہ وہ ہمیں ہنسانے کے کیے اتنا تردد کرتے ہیں۔
آج ایسے ہی ایک سیریز کا ذکر کرنا چاہونگا جو بظاہر تو ایکشن اور وار پر مبنی سیریز ہے لیکن درحقیقت کامیڈی سیریز ہے جس میں ہندوستان نے درزی کا کردار نبھاتے تاریخ میں آلٹریشن کرکے نیا سوٹ بنادیا ہے۔
مخبر مشہور زمانہ 1965 کی جنگ کے تناظر میں بنائی گئی سیریز ہے جس میں ایک غیر تربیت یافتہ بھارتی جاسوس کو تن تنہا پاکستان بھیجا جاتا ہے، جو مشہور گلوکارہ ملکہ ترنم کو باآسانی پٹا لیتا ہے ، خفیہ اداروں کو بے وقوف بنالیتا ہے اور سیکورٹی فورسز کے اعلی افسران کو شیشے میں اتار لیتا ہے، یہ سب دیکھتے ہوئے مجھے فلمسٹار سلطان راہی اور شان یاد آگئے جو 199 گولیاں کھانے کے بعد بھی سینہ تان کر کھڑے ہوجاتے تھے۔
سیریز میں ایسے ہی ایک جاسوس کا ون مین شو دکھایا گیا ہے جس آپریشن جبرالٹر کا بدلہ بھی لیا اور 1965 کی جنگ کی مخبری کرکے بھارت کو "بڑے " نقصان سے بھی بچایا
اب یقینا آپ سوچ رہے ہونگے کہ سیریز دیکھنی چاہیے یا نہیں تو اداکاری کے لحاظ سے سیریز شاندار ہے تمام افراد نے بہترین اداکاری کا مظاہرہ کیا ہے لیکن پڑوسی ملک نے ہمیشہ کی طرح مظلوم بیوہ کا روپ دھارتے ہوئے تاریخ کو مسخ کرکے ہمدردیاں سمیٹنے کا پورا پورا انتظام کیا ہے۔
آخر میں ہندوستانی میڈیا کی نذر میکائیل کے کچھ اشعار
توجہ کا طالب ہوں
عرض کیا ہے
ماتھے پہ بندیا پاؤں میں پائل ہاتھوں میں کنگن
گوبر کو زعفران بنا کر یوں کرتے ہیں منورنجن
میدان جنگ کے بھگوڑے اور میڈیا کے ہیں کندن
اسکرین پر سنی دیول اور میدان میں ابھی نندن
نوٹ 1 : سیریز، گروپ ایڈمنز کو شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی جمع کروا کر دیکھی جا سکتی ہے
نوٹ 2: نوٹ نمبر 1 مذاق ہے۔ سیریز Zee 5 پر اور گروپ کے واٹس اپ چینل پر مل جائے گی ایڈمنز سے رابطہ کیجیے۔اسکرین کے غازی - #بقلم_میکائیل __________ پاک و ہند میں چند نام ایسے ہیں جو ہمارے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے رہے ہیں جن میں معین اختر، عمر شریف جونی لیور وغیرہ شامل ہیں لیکن صحیح معنوں میں ان کا متبادل ابھی تک کوئی نہیں آیا پھر یکایک ہندوستان نے پاکستان مخالف سیریز اور فلموں کا ایسا سلسلہ شروع کردیا کہ اب کسی کامیڈین کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ میں اس حوالے سے ہندوستانی میڈیا کا شکر گزار ہوں کہ وہ ہمیں ہنسانے کے کیے اتنا تردد کرتے ہیں۔ آج ایسے ہی ایک سیریز کا ذکر کرنا چاہونگا جو بظاہر تو ایکشن اور وار پر مبنی سیریز ہے لیکن درحقیقت کامیڈی سیریز ہے جس میں ہندوستان نے درزی کا کردار نبھاتے تاریخ میں آلٹریشن کرکے نیا سوٹ بنادیا ہے۔ مخبر مشہور زمانہ 1965 کی جنگ کے تناظر میں بنائی گئی سیریز ہے جس میں ایک غیر تربیت یافتہ بھارتی جاسوس کو تن تنہا پاکستان بھیجا جاتا ہے، جو مشہور گلوکارہ ملکہ ترنم کو باآسانی پٹا لیتا ہے ، خفیہ اداروں کو بے وقوف بنالیتا ہے اور سیکورٹی فورسز کے اعلی افسران کو شیشے میں اتار لیتا ہے، یہ سب دیکھتے ہوئے مجھے فلمسٹار سلطان راہی اور شان یاد آگئے جو 199 گولیاں کھانے کے بعد بھی سینہ تان کر کھڑے ہوجاتے تھے۔ سیریز میں ایسے ہی ایک جاسوس کا ون مین شو دکھایا گیا ہے جس آپریشن جبرالٹر کا بدلہ بھی لیا اور 1965 کی جنگ کی مخبری کرکے بھارت کو "بڑے " نقصان سے بھی بچایا 😏 اب یقینا آپ سوچ رہے ہونگے کہ سیریز دیکھنی چاہیے یا نہیں تو اداکاری کے لحاظ سے سیریز شاندار ہے تمام افراد نے بہترین اداکاری کا مظاہرہ کیا ہے لیکن پڑوسی ملک نے ہمیشہ کی طرح مظلوم بیوہ کا روپ دھارتے ہوئے تاریخ کو مسخ کرکے ہمدردیاں سمیٹنے کا پورا پورا انتظام کیا ہے۔ آخر میں ہندوستانی میڈیا کی نذر میکائیل کے کچھ اشعار توجہ کا طالب ہوں عرض کیا ہے ماتھے پہ بندیا پاؤں میں پائل ہاتھوں میں کنگن گوبر کو زعفران بنا کر یوں کرتے ہیں منورنجن میدان جنگ کے بھگوڑے اور میڈیا کے ہیں کندن اسکرین پر سنی دیول اور میدان میں ابھی نندن نوٹ 1 : سیریز، گروپ ایڈمنز کو شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی جمع کروا کر دیکھی جا سکتی ہے نوٹ 2: نوٹ نمبر 1 مذاق ہے۔ سیریز Zee 5 پر اور گروپ کے واٹس اپ چینل پر مل جائے گی ایڈمنز سے رابطہ کیجیے۔0 Comments 0 Shares 559 Views -
اسکرین کے غازی - #بقلم_میکائیل
__________
پاک و ہند میں چند نام ایسے ہیں جو ہمارے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے رہے ہیں جن میں معین اختر، عمر شریف جونی لیور وغیرہ شامل ہیں لیکن صحیح معنوں میں ان کا متبادل ابھی تک کوئی نہیں آیا پھر یکایک ہندوستان نے پاکستان مخالف سیریز اور فلموں کا ایسا سلسلہ شروع کردیا کہ اب کسی کامیڈین کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ میں اس حوالے سے ہندوستانی میڈیا کا شکر گزار ہوں کہ وہ ہمیں ہنسانے کے کیے اتنا تردد کرتے ہیں۔
آج ایسے ہی ایک سیریز کا ذکر کرنا چاہونگا جو بظاہر تو ایکشن اور وار پر مبنی سیریز ہے لیکن درحقیقت کامیڈی سیریز ہے جس میں ہندوستان نے درزی کا کردار نبھاتے تاریخ میں آلٹریشن کرکے نیا سوٹ بنادیا ہے۔
مخبر مشہور زمانہ 1965 کی جنگ کے تناظر میں بنائی گئی سیریز ہے جس میں ایک غیر تربیت یافتہ بھارتی جاسوس کو تن تنہا پاکستان بھیجا جاتا ہے، جو مشہور گلوکارہ ملکہ ترنم کو باآسانی پٹا لیتا ہے ، خفیہ اداروں کو بے وقوف بنالیتا ہے اور سیکورٹی فورسز کے اعلی افسران کو شیشے میں اتار لیتا ہے، یہ سب دیکھتے ہوئے مجھے فلمسٹار سلطان راہی اور شان یاد آگئے جو 199 گولیاں کھانے کے بعد بھی سینہ تان کر کھڑے ہوجاتے تھے۔
سیریز میں ایسے ہی ایک جاسوس کا ون مین شو دکھایا گیا ہے جس آپریشن جبرالٹر کا بدلہ بھی لیا اور 1965 کی جنگ کی مخبری کرکے بھارت کو "بڑے " نقصان سے بھی بچایا
اب یقینا آپ سوچ رہے ہونگے کہ سیریز دیکھنی چاہیے یا نہیں تو اداکاری کے لحاظ سے سیریز شاندار ہے تمام افراد نے بہترین اداکاری کا مظاہرہ کیا ہے لیکن پڑوسی ملک نے ہمیشہ کی طرح مظلوم بیوہ کا روپ دھارتے ہوئے تاریخ کو مسخ کرکے ہمدردیاں سمیٹنے کا پورا پورا انتظام کیا ہے۔
آخر میں ہندوستانی میڈیا کی نذر میکائیل کے کچھ اشعار
توجہ کا طالب ہوں
عرض کیا ہے
ماتھے پہ بندیا پاؤں میں پائل ہاتھوں میں کنگن
گوبر کو زعفران بنا کر یوں کرتے ہیں منورنجن
میدان جنگ کے بھگوڑے اور میڈیا کے ہیں کندن
اسکرین پر سنی دیول اور میدان میں ابھی نندن
نوٹ 1 : سیریز، گروپ ایڈمنز کو شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی جمع کروا کر دیکھی جا سکتی ہے
نوٹ 2: نوٹ نمبر 1 مذاق ہے۔ سیریز Zee 5 پر اور گروپ کے واٹس اپ چینل پر مل جائے گی ایڈمنز سے رابطہ کیجیے۔اسکرین کے غازی - #بقلم_میکائیل __________ پاک و ہند میں چند نام ایسے ہیں جو ہمارے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے رہے ہیں جن میں معین اختر، عمر شریف جونی لیور وغیرہ شامل ہیں لیکن صحیح معنوں میں ان کا متبادل ابھی تک کوئی نہیں آیا پھر یکایک ہندوستان نے پاکستان مخالف سیریز اور فلموں کا ایسا سلسلہ شروع کردیا کہ اب کسی کامیڈین کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ میں اس حوالے سے ہندوستانی میڈیا کا شکر گزار ہوں کہ وہ ہمیں ہنسانے کے کیے اتنا تردد کرتے ہیں۔ آج ایسے ہی ایک سیریز کا ذکر کرنا چاہونگا جو بظاہر تو ایکشن اور وار پر مبنی سیریز ہے لیکن درحقیقت کامیڈی سیریز ہے جس میں ہندوستان نے درزی کا کردار نبھاتے تاریخ میں آلٹریشن کرکے نیا سوٹ بنادیا ہے۔ مخبر مشہور زمانہ 1965 کی جنگ کے تناظر میں بنائی گئی سیریز ہے جس میں ایک غیر تربیت یافتہ بھارتی جاسوس کو تن تنہا پاکستان بھیجا جاتا ہے، جو مشہور گلوکارہ ملکہ ترنم کو باآسانی پٹا لیتا ہے ، خفیہ اداروں کو بے وقوف بنالیتا ہے اور سیکورٹی فورسز کے اعلی افسران کو شیشے میں اتار لیتا ہے، یہ سب دیکھتے ہوئے مجھے فلمسٹار سلطان راہی اور شان یاد آگئے جو 199 گولیاں کھانے کے بعد بھی سینہ تان کر کھڑے ہوجاتے تھے۔ سیریز میں ایسے ہی ایک جاسوس کا ون مین شو دکھایا گیا ہے جس آپریشن جبرالٹر کا بدلہ بھی لیا اور 1965 کی جنگ کی مخبری کرکے بھارت کو "بڑے " نقصان سے بھی بچایا 😏 اب یقینا آپ سوچ رہے ہونگے کہ سیریز دیکھنی چاہیے یا نہیں تو اداکاری کے لحاظ سے سیریز شاندار ہے تمام افراد نے بہترین اداکاری کا مظاہرہ کیا ہے لیکن پڑوسی ملک نے ہمیشہ کی طرح مظلوم بیوہ کا روپ دھارتے ہوئے تاریخ کو مسخ کرکے ہمدردیاں سمیٹنے کا پورا پورا انتظام کیا ہے۔ آخر میں ہندوستانی میڈیا کی نذر میکائیل کے کچھ اشعار توجہ کا طالب ہوں عرض کیا ہے ماتھے پہ بندیا پاؤں میں پائل ہاتھوں میں کنگن گوبر کو زعفران بنا کر یوں کرتے ہیں منورنجن میدان جنگ کے بھگوڑے اور میڈیا کے ہیں کندن اسکرین پر سنی دیول اور میدان میں ابھی نندن نوٹ 1 : سیریز، گروپ ایڈمنز کو شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی جمع کروا کر دیکھی جا سکتی ہے نوٹ 2: نوٹ نمبر 1 مذاق ہے۔ سیریز Zee 5 پر اور گروپ کے واٹس اپ چینل پر مل جائے گی ایڈمنز سے رابطہ کیجیے۔0 Comments 0 Shares 547 Views1
More Stories