اسکرین کے غازی - #بقلم_میکائیل
__________
پاک و ہند میں چند نام ایسے ہیں جو ہمارے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے رہے ہیں جن میں معین اختر، عمر شریف جونی لیور وغیرہ شامل ہیں لیکن صحیح معنوں میں ان کا متبادل ابھی تک کوئی نہیں آیا پھر یکایک ہندوستان نے پاکستان مخالف سیریز اور فلموں کا ایسا سلسلہ شروع کردیا کہ اب کسی کامیڈین کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ میں اس حوالے سے ہندوستانی میڈیا کا شکر گزار ہوں کہ وہ ہمیں ہنسانے کے کیے اتنا تردد کرتے ہیں۔
آج ایسے ہی ایک سیریز کا ذکر کرنا چاہونگا جو بظاہر تو ایکشن اور وار پر مبنی سیریز ہے لیکن درحقیقت کامیڈی سیریز ہے جس میں ہندوستان نے درزی کا کردار نبھاتے تاریخ میں آلٹریشن کرکے نیا سوٹ بنادیا ہے۔
مخبر مشہور زمانہ 1965 کی جنگ کے تناظر میں بنائی گئی سیریز ہے جس میں ایک غیر تربیت یافتہ بھارتی جاسوس کو تن تنہا پاکستان بھیجا جاتا ہے، جو مشہور گلوکارہ ملکہ ترنم کو باآسانی پٹا لیتا ہے ، خفیہ اداروں کو بے وقوف بنالیتا ہے اور سیکورٹی فورسز کے اعلی افسران کو شیشے میں اتار لیتا ہے، یہ سب دیکھتے ہوئے مجھے فلمسٹار سلطان راہی اور شان یاد آگئے جو 199 گولیاں کھانے کے بعد بھی سینہ تان کر کھڑے ہوجاتے تھے۔
سیریز میں ایسے ہی ایک جاسوس کا ون مین شو دکھایا گیا ہے جس آپریشن جبرالٹر کا بدلہ بھی لیا اور 1965 کی جنگ کی مخبری کرکے بھارت کو "بڑے " نقصان سے بھی بچایا
اب یقینا آپ سوچ رہے ہونگے کہ سیریز دیکھنی چاہیے یا نہیں تو اداکاری کے لحاظ سے سیریز شاندار ہے تمام افراد نے بہترین اداکاری کا مظاہرہ کیا ہے لیکن پڑوسی ملک نے ہمیشہ کی طرح مظلوم بیوہ کا روپ دھارتے ہوئے تاریخ کو مسخ کرکے ہمدردیاں سمیٹنے کا پورا پورا انتظام کیا ہے۔
آخر میں ہندوستانی میڈیا کی نذر میکائیل کے کچھ اشعار
توجہ کا طالب ہوں
عرض کیا ہے
ماتھے پہ بندیا پاؤں میں پائل ہاتھوں میں کنگن
گوبر کو زعفران بنا کر یوں کرتے ہیں منورنجن
میدان جنگ کے بھگوڑے اور میڈیا کے ہیں کندن
اسکرین پر سنی دیول اور میدان میں ابھی نندن
نوٹ 1 : سیریز، گروپ ایڈمنز کو شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی جمع کروا کر دیکھی جا سکتی ہے
نوٹ 2: نوٹ نمبر 1 مذاق ہے۔ سیریز Zee 5 پر اور گروپ کے واٹس اپ چینل پر مل جائے گی ایڈمنز سے رابطہ کیجیے۔

سیریز میں ایسے ہی ایک جاسوس کا ون مین شو دکھایا گیا ہے جس آپریشن جبرالٹر کا بدلہ بھی لیا اور 1965 کی جنگ کی مخبری کرکے بھارت کو "بڑے " نقصان سے بھی بچایا 😏