ذبات... نفسیات... محبت... احساسِ ندامت... اکتاہٹ...
Emotions, Psyche, Love, Guilt, Boredom ....
ان تین چیزوں پہ مکمل گرفت رکھی ہوئی فلم ہے. انسان کی محبت اور جنسی میلان کی پیچیدگیوں کو واضح کرتی فلم ہے. اپنے لائف پارٹنر کو دھوکہ دینے سے پیدا ہونے والے احساس ندامت کو بیان کرتی فلم ہے. کمسنی اور میچیورٹی کی محبتوں میں واضح فرق دکھاتی فلم ہے..
ریویو دے کر مزا خراب نہیں کروں گا. فقط ایک سین سنتے جائیں.
لڑکا بہت پیار سے اپنی محبوبہ سے پوچھتا ہے تمہاری ورجنٹی کب ختم ہوئی؟
لڑکی کہتی ہے جب سولہواں برس لگا تو مجھے ایک لڑکے کی قربت ملی. ہم نے جنسی ملاپ کیا. پھر کچھ دن میں ہی وہ لڑکا مجھ سے اکتا گیا. مجھے برداشت نہیں ہوا. میں بارسلونا چلی گئی. چھ ماہ بعد واپس آئی تو وہ دوبارہ میرے قریب آنے کی کوشش کرنے لگا....
لڑکا..... "تو تم نے پھر کیا کیا؟"...
میں نے اس کے قریب ترین دوست سے ملن کیا..
لڑکا حیرانی سے مسکراتے ہوئے... "تم نے ایسا کیوں کیا؟"
مجھے نہیں معلوم کہ میں نے ایسا کیوں کیا. شاید میں اس طرح بدلہ لینا چاہتی تھی.
فلم کا نام ہے newness...
تعلق میں اکتاہٹ محسوس کریں تو یہ مووی دیکھیں. اپنے تعلق کو مضبوط ترین انڈرسٹینڈنگ اور ٹرسٹ کی بنیاد پر استوار کرنا ہو تو اپنی شریک حیات کے ساتھ یہ مووی دیکھیں... نیٹفلکس پر موجود ہے..